Advertisement

چیف جسٹس سے گزارش ہے کہ سیاسی انتقامی کارروائیوں پر سوموٹو نوٹس لیں، خرم شیر زمان

خرم شیر زمان

تحریک انصاف کے سینئر رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ چیف جسٹس سے گزارش ہے کہ سیاسی انتقامی کارروائیوں پر سوموٹو نوٹس لیں۔

تفصیلات کے مطابق خرم شیر زمان نے اپنے اہم بیان میں کہا کہ کراچی میں حسان نیازی کیخلاف درج مقدمے کی مذمت کرتے ہیں، کراچی میں جائز ایف آئی آر کروائیں تو پولیس سے وہ ہرگز نہیں کی جاتی مگر جھوٹے جعلی مقدمے بنانے کیلئے سندھ پولیس کا کوئی جواب نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت عمران خان کے لوگوں کو توڑنے کی ناکام کوشش میں بدنام ہو رہی ہے، عدالت کا واضح حکم ہے سیاسی مقدمے نہیں بنائے جائیں مسلسل عدالتوں کی توہین افسوسناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ حسان نیازی، ارشد صدیقی، اظہر مشوانی کس کس کو کب تک جیلوں میں ڈالیں گے؟ ملکی نظام میں جنگل کا قانون ہے یہاں شریف لوگوں کیلئے زمین تنگ کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version