Advertisement

الیکشن سپریم کورٹ کی مقرر کردہ تاریخوں میں ہوں گے، اعتزاز احسن

اعتزاز احسن

معروف وکیل اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ الیکشن سپریم کورٹ کی مقرر کردہ تاریخوں میں  ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتراز احسن نے کہا کہ یہ کسی کی بھول ہے کہ 30 اپریل کو الیکشن نہیں ہوں گے، آئین اور قانون کے اندر یہ لکھا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صدر پاکستان اور ججز کے فون ٹیپ ہو رہے ہیں۔ ماضی میں فون ٹیپ کرنے پر اسمبلیاں ختم ہوئی تھیں۔فون ٹیپ کرنا اچھی بات نہیں ہے۔

اعتزاز احسن نے کہا کہ ہمیں ججز اور سیاست دانوں کے لیے دعا کرنی چاہیے۔ میں مریم نواز کے لیے دعا کرتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version