اس ملک کی انشورنس پالیسی صرف عمران خان ہے، قاسم سوری

امپورٹڈ حکومت نے ملک میں آئین کی دھجیاں اڑا دی ہیں، قاسم سوری
پی ٹی آئی رہنما قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ اس ملک کی انشورنس پالیسی صرف عمران خان ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما قاسم خان سوری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ کا اپنا وارنٹ گرفتاری موجود ہے کہ 7 مارچ کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے جبکہ ریاست پاکستان کی انشورنس پالیسی عمران خان کے پیچھے لگےہوئی ہے۔
پاکستان کے وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ کا اپنا وارنٹ گرفتاری موجود ہے کہ 7 مارچ کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیاجائے جبکہ ریاست پاکستان کی انشورنس پالیسی عمران خان کے پیچھے لگےہوئی ہے ہم ایک بنانا ریپبلک میں رہ رہے ہیں۔ یاد رکھیں اس ملک کی انشورنس پالیسی صرف اور صرف عمران خان ہے۔ pic.twitter.com/apdI2vNsSV
Advertisement— Qasim Khan Suri (@QasimKhanSuri) March 5, 2023
پی ٹی آئی رہنما قاسم خان سوری نے مزید کہا کہ ہم ایک بنانا ریپبلک میں رہ رہے ہیں، یاد رکھیں اس ملک کی انشورنس پالیسی صرف اور صرف عمران خان ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ ہم نے حقیقی آزادی کے لیے جدو جہد کرنی ہے، قاسم سوری
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News