Advertisement

وفاقی حکومت تمام صوبوں کو ساتھ لے کر چلے گی، احسن اقبال

احسن اقبال

وفاقی حکومت تمام صوبوں کو ساتھ لے کر چلے گی، احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کے وفاقی حکومت تمام صوبوں کو ساتھ لے کر چلے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت مردم شماری مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مردم شماری کی سرگرمیوں، فیلڈ آپریشن اور دیگر امور میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

احسن اقبال نے متعلقہ حکام کو مردم شماری 30 اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کچھ شرپسند عناصر اس عمل کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں لیکن مردم شماری کو کسی قسم کے تنازعات اور  اسکی شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کے تحفظات کو دور کرنے کے لیے چیف ادارہ شماریات وزیراعلیٰ سندھ کل ملاقات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں؛ زرعی ترقی سے ان گنت معاشی فوائد اورغربت کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے، احسن اقبال

Advertisement

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے وفاقی حکومت تمام صوبوں کو ساتھ لیکر چلے گی، حکومت تمام فیصلے اتفاق رائے سے کرنے پر یقین رکھتی ہے۔

اجلاس میں وزیراعلٰی سید مراد علی شاہ، چیئرمین نادرا، چیف ادارہ شماریات اور صوباٸی چیف سیکرٹریز نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version