Advertisement

ہمارے ملک کے نظام عدل میں انصاف خود کٹہڑے میں ہے، ناصر شاہ

ناصر شاہ

جلد از جلد عوام کو مفت اور سستی بجلی فراہم کریں گے، وزیر توانائی سندھ

وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کے نظام عدل میں انصاف خود کٹہڑے میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات ناصر شاہ نے ملکی سیاسی صورتحال پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کے نظام عدل میں انصاف خود کٹہڑے میں ہے، اس کو کبھی انصاف نہیں ملا جو انصاف کیلئے بھٹکتا رہا، انصاف صرف اس کو ملا جنہوں نے ناانصافی کی تمام حدیں پار کردیں۔

انہوں نے کہا کہ جو انصاف شہید بھٹو کو ملا وہ انصاف آج تک شرمندہ ہے جبکہ جو انصاف عمران نیازی کو ملا وہ تحریک انصاف کا ہی انصاف ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ بلاول بھٹو کے ویژن کے تحت سندھ حکومت کام کر رہی ہے، ناصر شاہ

ان کا کہنا تھا کہ اس ملک میں اب یہ وقت بھی آگیا ہے کہ ریاست خود انصاف کی منتظر ہے، کل جنہوں نے قانون توڑا وہ رمانڈ پر ہیں، جس کے لئے توڑا وہ گھر چلا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
پاکستان کی معیشت کو ڈیجیٹل خطوط پر استوار کرنا وقت کی ضرورت ہے، وزیراعظم
پاکستان پوسٹ کی جانب سے خلائی تحقیقات کے حوالے سے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجراء
Next Article
Exit mobile version