Advertisement

وزیر خزانہ اسحاق ڈار استعفے سے متعلق خبروں پر سیخ پا ہوگئے

اسحاق ڈار

نواز شریف کے خلاف سارے کیس جعلی ہیں، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار  اپنے استعفے سے متعلق خبروں پر سیخ پا ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  پارلیمنٹ ہاؤس میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد صحافیوں کے استعفے سے متعلق سوالات  پر اسحاق ڈار سیخ پا ہوگئے۔

صحافی نے سوال کیا کہ  موجودہ معاشی صورتحال پر حکومت کی  کیا حکمت عملی ہے جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ 4  بج کر 10 منٹ پر پریس کانفرنس کروں گا۔

ایک صحافی نے سوال کیا کہ  کیا آپ استعفیٰ دینے جارہے ہیں جس پر وہ سیخ پا ہوگئے اور غصے میں الٹا سوال کر ڈالا کہ  آپ کو تکلیف ہے میرے کام کرنے میں؟

صحافی نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا حوالہ  دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہا ہے کہ آپ آج استعفیٰ دینے جارہے ہیں۔

Advertisement

اسحاق ڈار نے جواب دیا کہ شبر زیدی نے  اس ملک کے ساتھ کیا کیا ہے ۔اس وقت اربوں روپے ری فنڈز پر  انہیں جیل میں ہونا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version