Advertisement

محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس؛ جشن بہاراں کی جاری تقریبات کے انتظامات کا جائزہ

محسن نقوی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں جشن بہاراں کی جاری تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور شب برات کی مناسبت سے لاہور کے تین مقامات پر محافل سماع ونعت منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

راحت فتح علی خان آج شام 7 بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں صوفیانہ کلام پیش کریں گے۔

داتا درباراور دیگر مزارات پر بھی شب محفل سماع منعقد ہونگی۔

جیلانی پارک لاہور میں خصوصی طور پر محفل نعت منعقد ہوگی۔

Advertisement

لاہور اور فیصل آباد میں جشن بہاراں مکمل سپانسرڈ، حکومت کا خرچ نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version