Advertisement

وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس؛ انتخابات سے متعلق مشاورت

وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور کے پی کے انتخابات سے متعلق بھی مشاورت کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس میں سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز، رانا ثنا اللہ، اعظم نذیر تارڑ، خواجہ سعد رفیق اور سردار ایاز صادق سمیت مرکزی رہنماؤں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں؛ وزیراعظم شہباز شریف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات

ذرائع کے مطابق اجلاس میں کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متعلق حکمت عملی پر مشاورت کی گئی، ایوان میں پی ٹی آئی مخالف قرارداد سے متعلق نکات پر غور کیا گیا، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات سے متعلق مشاورت کی گئی، انتخابات کے التواء سے متعلق بھی امور پر مشاورت کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
آزادکشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو پیش ہونے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version