Advertisement

کو چیئرمین بول نیٹ ورک شعیب شیخ کو رہا کردیا گیا

شعیب شیخ

کو چیئرمین بول نیٹ ورک شعیب شیخ کو رہا کردیا گیا

کوچیئرمین بول نیٹ ورک شعیب احمد شیخ کو رہا کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے حکام کو چیئرمین بول نیٹ ورک شعیب احمد شیخ کی ضمانت کے بعد رہائی کی دستاویزات لے کر پمز اسپتال پہنچ گئے۔

ایف آئی اے کے تفتیشی افسر رانا شاہد نے شعیب شیخ سے گفتگو کے دوران کہا کہ آپ کی رہائی کی ستاویزات مکمل ہیں، ہماری طرف سےآپ رہا ہیں۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے نے کو چیئرمین بول نیوز شعیب احمد شیخ کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر  آج صبح جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا تھا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ  عباس شاہ نے مختصر  سماعت کے بعد فیصلہ سنایا تھا۔

Advertisement

عدالت نے ایف آئی اے کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد  کرتے ہوئے  شعیب احمد شیخ کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ دیا تھا۔

کو چیئرمین بول نیوز شعیب احمد شیخ کی میڈیکل کی درخواست منظور ہوگئی تھی جس کے بعد  انہیں  پمز اسپتال لے جایا گیا تھا۔

کو چیئرمین بول نیوز کی  ضمانت کی درخواست  بھی عدالت میں دائر  کردی گئی تھی  جو منظور کرلی  گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version