Advertisement

سندھ میں امن و امان کی صورت حال ابتر ہے، کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

سندھ میں امن و امان کی صورت حال ابتر ہے، کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سندھ میں امن و امان کی صورت حال ابتر ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شکارپور میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا کہ ملک حالیہ سیلاب اور بارشوں کے باعث بری طرح متاثر ہوا ہے، 70 ارب روپے خرچ کیے مگر حالت بہتر نہ ہو سکی، ہیلی کاپٹر سے جب دیہاتوں کی طرف نظر پڑتی ہے تو دل خون کے آنسو روتا ہے لوگوں کو ایک وقت کی روٹی میسر نہیں۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ بحالی کے بارے میں کئی میٹنگز ہو چکی ہیں سندہ حکومت کے ساتھ مگر تاحال لوگ مسائل میں گھرے ہوئے ہیں، تعلیم کا معیار سندھ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، ملک میں ایک کی تعلیمی نظام ہونا چاہیے غریبوں کے بچے پیلے اسکول میں جبکہ پیسے والوں کے بچے پرائیویٹ اسکولوں میں پڑھتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ میں امن و امان کی صورت حال ابتر ہے، صورتحال کو بہتر بنانے کی اشد ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
قطری وزارت خارجہ کی جانب سے دوحہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان نے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version