میٹرک کے طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

میٹرک کے طلبا کیلئے اہم خبر آگئی ہے۔
لاہور بورڈ نے نویں اور دسویں جماعت کے امتحان کی ڈی شیٹ جاری کردی ہے۔
جاری کردہ ڈی شیٹ کے مطابق دسویں جماعت کے امتحان کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا جبکہ پہلے روز آٹھ مضامین کے امتحانات ہوں گے۔
دسویں جماعت کے امتحانات 17 اپریل کو ختم ہوں گے جبکہ اٹھارہ اپریل سے نویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگا۔
نویں جماعت کے امتحانات بارہ مئی کو ختم ہوں گے۔
Advertisement
واضح رہے کہ دسویں جماعت کے عملی امتحانات 15 مئی سے شروع ہوں گے جبکہ عملی امتحانات یکم جون تک جاری رہیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement