عوام ریاستی تشدد کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں، مسرت چیمہ

پاکستانی عوام ریاستی تشدد کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں، مسرت چیمہ
پی ٹی آئی رہنما مسرت چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام ریاستی تشدد کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما مسرت چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی عوام ریاستی تشدد اور فسطائیت کی ایک بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں۔
پاکستانی عوام ریاستی تشدد اور فسطائیت کی ایک بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں. ہمارے بچے مر رہے ہیں، دماغی توازن کھو رہے ہیں اور بزرگ اپنے جوان بیٹوں کی یاد میں جان سے ہاتھ دھو رہے ہیں.
Advertisementاتنا ظلم آج تک منگولوں کے بعد برصغیر میں نہیں ہوا https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/03/916164/amp/
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) March 25, 2023
پی ٹی آئی رہنما مسرت چیمہ نے مزید کہا کہ ہمارے بچے مر رہے ہیں، دماغی توازن کھو رہے ہیں اور بزرگ اپنے جوان بیٹوں کی یاد میں جان سے ہاتھ دھو رہے ہیں جبکہ اتنا ظلم آج تک منگولوں کے بعد برصغیر میں بھی نہیں ہوا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News