Advertisement

کراچی؛ اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسل برقرار

ڈکیتی

گوجرانوالہ؛ ڈاکوؤں نے پولیس وین کو لوٹ لیا

کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسل برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلح ملزمان ٹمبر مارکیٹ میں تاجر اور عملے سے نقدی، موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔

دو روز قبل ہوٸی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بول نیوز کو موصول ہوگئی ہے۔

فوٹیج میں مسلح ملزمان کو اطمينان کے ساتھ لکڑی کے کارخانے میں لوٹا ماری کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

تاجر رہنما شرجیل گوپلانی کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں گشت کیلئے پولیس کو موبائل بھی فراہم کی گئی ہے، مگر حکام نفری دینے کو تیار نہیں ہیں۔

Advertisement

تاجر ٹمبر مارکیٹ کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں تاجر برادری کو تحفظ کی فراہمی کے بجائے پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے مجرمانہ چپ سادھ رکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version