امید ہے چیف الیکشن کمشنر انتخابات کے مثالی انعقاد میں کامیاب ہوں گے، فواد چوہدری

زمان پارک میں چادر اور چار دیواری کو بری طرح پامال کیا گیا، فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امید ہے چیف الیکشن کمشنر انتخابات کے مثالی انعقاد میں کامیاب ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات کروانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر قابل تحسین پیش رفت کی ہے۔
الیکشن کمیشن نے انتخابات کروانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر قابل تحسین پیش رفت کی ہے، امید ہے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران حکومتی دباؤ مسترد کر کے انتخابات کے مثالی انعقاد میں کامیاب ہوں گے، تاریخ ان کے بڑے کردار کی منتظر ہے اور عوام کی حمائیت اس ضمن مین ان کے ساتھ ہے
Advertisement— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 9, 2023
انہوں نے کہا کہ امید ہے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران حکومتی دباؤ مسترد کر کے انتخابات کے مثالی انعقاد میں کامیاب ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں؛ پوری قوم عمران خان کے بیانیے کی پشت پر کھڑی ہے، فواد چودھری
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے مزید کہا کہ تاریخ ان کے بڑے کردار کی منتظر ہے اور عوام کی حمائیت اس ضمن مین ان کے ساتھ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

