خان سے پوری حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، حسان خاور

حسان خاور کا ٹوئٹ
ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن پاکستان تحریک انصاف حسان خاور نے کہا ہے کہ خان سے پوری حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن پاکستان تحریک انصاف حسان خاور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مینار پاکستان کے اردگرد کنٹینروں کا حصار ملاحظہ کریں، خان سے پوری حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔
مینار پاکستان کے اردگرد کنٹینروں کا حصار ملاحظہ کریں۔ خان سے پوری حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ انشاللّٰہ آج لاہور کی تاریخ کاُسب سے بڑا جلسہ ہونے جا رہاُ ہے۔ یہ رکاوٹیں عوام کاُ سمندر روک نہیں پائیں گی۔#حقیقی_آزادی_جلسہ #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو pic.twitter.com/XwMtKKLol3
Advertisement— Hasaan Khawar (@hasaankhawar) March 25, 2023
ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن پاکستان تحریک انصاف حسان خاور نے مزید کہا کہ انشاءاللّٰہ آج لاہور کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہونے جا رہا ہے، یہ رکاوٹیں عوام کا سمندر روک نہیں پائیں گی۔ #حقیقی_آزادی_جلسہ #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

