Advertisement

طوفانی بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ ماہرین نے بڑی پیشنگوئی کردی

ماہرین نے طوفانی بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری کے حوالے سے اہم پیشنگوئی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں برسات کے ساتھ ساتھ اس بار ژالہ باری، آندھی، طوفان، موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ کچھ شہروں میں صورتحال خراب ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

مغربی سلسلے کی ایک اسٹرانگ ڈسٹربنس رواں ماہ کے 28 اپریل سے ملک کے ملک مختلف شہروں کو متاثر کر سکتی ہے جبکہ کشمیر سے کراچی تک موسم خوشگوار رہنے، بارشیں ہونے اور صورتحال خراب ہونے کے بھی امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔

ماہرین کے مطابق شہرِ قائد میں بھی بارش برسنے کا امکان ہے۔

واضح رہے محکمہ موسمیات کی جانب سے اب تک اس سسٹم سے متعلق کوئی وارننگ یا ہدایات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version