عیدالفطر؛ سرکاری ملازمین و پنشنرز کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

عیدالفطر پر سرکاری ملازمین و پنشنرز کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر حکومتِ پنجاب کی جانب سے سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا گیا۔
پنجاب حکومت نے عید الفطر پر تمام سرکاری ملازمین کو ماہ اپریل کی تنخواہ اور پنشن 17 اپریل کو جاری کرنے کا حکم جاری کردیا۔
اس حوالے سے محکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement