Advertisement

عید کے کون سے دن طوفانی بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات کا اہم بیان آگیا

عید کے کون سے دن طوفانی بارش ہوگی اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا اہم بیان آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسکمیات کا کہنا ہے کہ عید پر موسم خوشگوار اور ٹھنڈا رہے گا جبکہ ملک کے زیادہ تر علاقوں میں بارش ہوگی۔

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق صوبہ پنجاب میں منگل کو تیز بارش کا امکان ہے جبکہ لاہور میں موسم ٹھنڈا اور خوشگوار رہے گا۔

اس کے علاوہ خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان، مری، گلیات میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش متوقع ہے۔

اندرون سندھ سکھر، لاڑکانہ، دادو میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ چترال، دیر، سوات، مانہسرہ، ایبٹ آباد، مردان اور پشاور میں بھی بارش کا امکان ہے۔

Advertisement

شہرِ قائد کی بات جی جائے تو کراچی میں موسم زیادہ ٹھنڈا نہیں رہے گہ البتہ سمندری ہوائیں معمول کے مطابق چلیں گی۔ موسم ابر آلود ہوسکتا ہے لیکن بارش کا کوئی امکان نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ذخیرہ، طاقت، بقا؛ پاکستان کو ڈیمز کی ضرورت ہے
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version