Advertisement

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 3 روز میں گرمی پڑنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں ہواؤں میں تبدیلی سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔

کراچی میں دن میں شمال مشرق سے ہوائیں چلتی رہیں گی جبکہ شام میں سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جمعرات کو درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ جمعے کو 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement

دوسری جانب پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا دوسرا مغربی سسٹم شمال مشرقی بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے، سسٹم کے تحت کوہِ سلیمان رینج میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی ہے۔

دھانا سر، شیرانی، موسیٰ خیل، رکھنی، راڑہ ہاشم، تمن قیصرانی میں بھی موسلادھار بارش جاری ہے۔

بارش کے باعث بلوچستان و پنجاب کے سرحدی علاقوں کے برساتی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version