Advertisement

پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے بڑا دھچکا؛ اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

پرائز بانڈ کے حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اہم اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ حکومت نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز کیش کرانے کی تاریخ 30 جون 2023 تک بڑھا دی ہے۔ حکومت نے ان پرائز بانڈز کو نقد کرانے کے لیے 30 جون 2022 کی تاریخ مقرر کی تھی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق عوام 7500، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار کے پرائز بانڈ 30 جون 2023 تک کیش کراسکیں گے جبکہ پرائز بانڈ کیش اصل قیمت پر بینک اکاونٹ میں منتقل کرسکتے ہیں۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ 25 ہزار اور 40 ہزار مالیت کے بانڈز، پریمیم پرائز بانڈ میں منتقل کرسکتے ہیں پرائز بانڈ سے اسپشل سیونگز سرٹیفیکٹس یا ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکٹس پر منتقل کیا جاسکتا ہے پرائز بانڈ کو کیش اسٹیٹ بینک کے بینکنگ کارپوریشن دفاتر یا کمرشل بینکوں سے کرائے جاسکتے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کو اس سلسلے میں ضروری ہدایات جاری کردی ہے، 30 جون 2023 کے بعد پرائز بانڈ قابل استمال نہیں رہیں گے، انکو تبدیل نہیں کرایا جاسکے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version