Advertisement

پنجاب سے بڑا استعفیٰ آ گیا

پنجاب سے بڑا استعفیٰ آ گیا

پنجاب سے بڑا استعفیٰ آ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شان گل نے ذاتی وجوہات کے بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے استعفیٰ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو بھجوا دیا۔

ان کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کے بنا پر مزید فرائض ادا نہیں کرسکتا۔ شان گل 26 جون تک خدمات سرانجام دیں گے۔

واضح رہے کہ رواں سال 17 فروری کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شان گل کی بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعیناتی کی باضابطہ منظوری دی تھی۔

Advertisement

14 فروری کو لاہور ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سمیت 97 لاء افسران کی برطرفیاں درست قرار دی تھیں۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے اس سے متعلق اپنا فیصلہ سنایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
بڑی سیاسی ہلچل، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ بنگلادیش، دفاعی و سلامتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version