انتخابات کا دنگل بج گیا، ن لیگ سرگرم؛ نواز شریف نے اہم فیصلہ کرلیا

مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نواز شریف نے اہم مشاورت کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کو لندن طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔
ملاقات میں جنرل الیکشن اور نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے اہم مشاورت کی جائے گی۔
وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز کی ملاقات میں پاکستان میں سیاسی اتحاد اور سیاسی جوڑ توڑ پر بھی اہم مشاورت کی جائے گی۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کی ملاقات آئندہ ہفتے منگل کے روز متوقع ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

