Advertisement

گھر بیٹھے شناختی کارڈ کیسے بنوائیں؟ جانیے

شناختی کارڈ

شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی؛ نادرا کا اہم اعلان

آج ہم آپکو گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ بتائیں گے۔

نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کراچی والوں کو گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت فراہم کردی ہے۔

نادرا کی جانب سے اسلام آباد کے بعد اب کراچی میں بھی نادرہ بائیکر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نادرا بائیکر سروس کے ذریعے قومی شناختی کارڈز کی اجراء اور تصدیقی عمل گھر پر بیٹھے بھی ہوگا۔

اس سہولت کے تحت شہری نادرا کے عملے کو قومی شناختی کارڈز کے مختلف مراحل کیلئے گھروں پر بلوا کر سہولت حاصل کرسکیں گے۔

Advertisement

لیکن اس عوام دوست بائیکر سروس کے تحت سہولت کے دوران عام فیس کے مقابلے میں اضافی رقم ادا کرنا پڑے گی مگر عملہ گھر پر شناختی کارڈ کی تجدید کے دوران انگھوٹوں اور سائل کی تصاویر سمیت دیگر مراحل مکمل کرے گا جس کے باعث شہریوں کو نادرا دفاتر میں انتظار کی زحمت سے نجات مل سکے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version