وزیرخزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، انتخابات کیلئے 42.5 ارب روپے کی منظوری

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ایکنک اجلاس؛ اربوں روپے کے منصوبے منظور
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ای سی سی نے عام انتخابات کے انعقاد کیلئے 42.5 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔
الیکشن کمیشن نے وزارت خزانہ سے الیکشن کیلیے 42.5 ارب روپے کے فنڈز مانگے تھے۔
الیکشن کیشن کو ابتداٸی طور پر الیکشن کی تیاریوں کیلئے 10 ارب روپے دیئے جائیں گے اور الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/148407/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/148407/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News