ایک اور بڑا استعفیٰ؛ صدر مملکت نے استعفیٰ منظور کرلیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر خان جدون کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی نے جہانگیر خان جدون کے استعفے کی منظوری آئین کے تحت دی ہے۔
جہانگیر خان جدون کی جگہ ایاز شوکت کی بطور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔
واضح رہے کہ جہانگیر خان جدون نے چند روز قبل اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوایا تھا، استعفے میں کہا گیا تھا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/152130/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/152130/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

