Advertisement

حکومت سندھ کا سرکاری ریٹ پر کپاس نہ خریدنے والی فیکٹریوں کیخلاف کریک ڈاؤن

کپاس

حکومت سندھ نے کپاس کے کاشتکاروں سے سرکاری نرخ  پر کپاس نہ خریدنے والے کاٹن فیکٹری مالکان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔

مشیر زراعت منظوروسان  کی ہدایت پر کاشتکاروں سے سرکاری ریٹ پر کپاس نہ خریدنےو الی  10 سے زائد کاٹن فیکٹریاں اور دکانیں سیل کردی گئی ہیں جبکہ فیکٹری مالکان پر 1 لاکھ سے زائد جرمانہ  کیا گیا اور 20 کووارننگ دی گئی۔

محکمہ زراعت سندھ کے ترجمان کے مطابق کسانوں کو کپاس کے سرکاری   نرخ ادا نہ کرنے پر عدالت نے کھپرو کے ڈیلر کے گرفتاری وارنٹ بھی جاری کیے ہیں جبکہ حیدرآباد، جامشورو، سانگھڑ، شہید بینظیر آباد،مٹیاری، ٹنڈوالہ یار اور دیگر شہروں میں کارروائیاں کی ہیں۔

ڈائریکٹر جنرل زراعت ایکسٹینشن ونگ حیدرآباد کے دفتر میں شکایتی سیل بھی قائم کردیا گیا ہے،جہاں پر کسان اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version