ایف آئی اے نے سائفر کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کیا ہے، رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ نے کن تین اہم رہنماؤں کو ’قابل‘ قرار دیا؟
وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سائفر کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 25 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ عمران خان نے تحقیقات میں تعاون نہ کیا تو انکوائری کے مرحلے پر ہی گرفتار کیا جا سکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ تحقیقات کر کے ایف آئی اے سفارش کرے گی کہ شواہد اور چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان کے بعد کون شریکِ جرم ہے اور کس کس کے خلاف جرم کا مقدمہ درج ہونا چاہیے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/241312/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/241312/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

