Advertisement

ڈوبنے سے بچاؤ کا عالمی دن

کشتی ڈوبنے

ڈوبنے سے بچاؤ کا عالمی دن

دنیا بھر میں آج ڈوبنے سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی ریسکیو 1122 نے اپنے بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ریسکیو 1122 غوطہ خور سروس موجود ہے۔

ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر خطیر احمد کا کہنا ہے کہ ریسکیو 1122 نے قیام سے ابتک 3501 ڈوبنے کے واقعات میں خدمات فراہم کی ہیں۔ سب سے ذیادہ واقعات مردان 525، پشاور 492، سوات 390، نوشہرہ 369 اور چارسدہ 200 رونما ہوئے۔

ڈاکٹر خطیر احمد کا کہنا ہے کہ صوابی 154، مالاکنڈ 143، ڈی آئی خان 133، چترال میں 127 ڈوبے کے واقعات پیش آئے۔ ہری پور اور مانسہرہ میں 101 سمیت صوبے کے دوسرے اضلاع میں بھی واقعات پیش آئے۔

ان کا کہنا ہے کہ ریسکیو 1122 غوطہ خور سروس تمام جدید ترین آلات سے لیس ہے۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/259523/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/259523/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version