Advertisement

انتخابات سے قبل استحکام پاکستان پارٹی نے بڑا سرپرائز دے دیا

انتخابات سے قبل استحکام پاکستان پارٹی نے بڑا سرپرائز دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے کام مکمل کر لیا گیا اور پارٹی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی ایکٹو کر دیا گیا ہے۔

فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ جہانگیر ترین اور علیم خان کی میڈیا ٹیمیں مشترکہ طور پر چلائیں گی۔

آئی پی پی کے آفیشل فیس بک پیج کے کور فوٹو میں پارٹی پرچم کی تصویر نمایاں ہے جبکہ آفیشل فیس بک پیج کے کور فوٹو پر پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کی تصویر نمایاں ہے۔

اس کے علاوہ استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کیلئے تمام قانونی تقاضے مکمل کرلیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version