Advertisement

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا؛ پرویز خٹک نے بڑا سرپرائز دے دیا

پرویز خٹک

عام انتخابات سے قبل پرویز خٹک کا سرپرائز اعلان

سابق وزیر اعلیٰ و سابق صوبائی صدر پرویز خٹک نے پی ٹی آئی سے نکالے جانے کے بعد پارٹی سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پرویز خٹک نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کی مقبولیت کا دعویٰ سب جھوٹ ہے۔ ہم نے 40 ہزار فیک اکاؤنٹ بنائے تھے تاکہ ہم عمران خان کو سوشل میڈیا پر سپورٹ کرسکیں۔

پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان میں ہمت ہے تو میرے مقابلے میں خیبر پختونخواہ کے کسی بھی حلقے سے الیکشن لڑ کر دکھائیں۔

انہوں نے کہا کہ میری پارٹی رکنیت ختم کرنے پر مجھے کوئی افسوس نہیں ہے کیونکہ مجھے پتہ ہے تحریک انصاف چند دن کی مہمان ہے اور پوری پارٹی ختم ہونے والی ہے انشاءاللہ عنقریب عمران خان میری پارٹی کے ٹکٹ کیلئے منتیں کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
Next Article
Exit mobile version