Advertisement

پی آئی اے کے معاملات پر توجہ نہ دی تو خسارہ بڑھ جائے گا، سعد رفیق

سعد رفیق

پی آئی اے کے معاملات پر توجہ نہ دی تو خسارہ بڑھ جائے گا، سعد رفیق

وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے معاملات پر توجہ نہ دی تو خسارہ بڑھ جائے گا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کو 15 سال کیلئے آؤٹ سورس کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے ریاستی اداروں کو منافع بخش بنا سکتے ہیں، ادارے ڈوب رہے ہیں اس کی وجہ گھناؤنی سازش ہے۔

وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ پی آئی اے کا کوئی ملازم بے روزگار نہیں ہوگا، اپنے ایئر پورٹس کو بہترین بنائیں گے ،پی آئی اے کے معاملات پر توجہ نہ دی تو خسارہ بڑھ جائے گا۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پی آئی اے کو ہر سال 70ارب کا چونا لگا، آؤٹ سورس کرنے کا مطلب گروی رکھنا یا بیچنا نہیں ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ بعض لوگ چاہتے ہیں انکے کھانچے چلتے رہیں، اگر بعض لوگوں کے کھانچے چلنے ہیں تو ملک نہیں چلنا، وقت آگیا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر آئے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/388329/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/388329/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version