ملک کو انتخابات اور اصلاحات کی ضرورت ہے، حماد اظہر

حماد اظہر کا ٹوئٹ
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک کو انتخابات اور اصلاحات کی ضرورت ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ن لیگ نے اپنے پچھلے دور میں امپورٹڈ ایندھن والے مہنگے بجلی گھروں کے معاہدے کیے اور اب اس مرتبہ 12 ماہ میں معیشت تباہ کر کے پاکستانی روپیہ 50 فیصد سے زیادہ کمزور کر دیا، اس سب کا نتیجہ یہ کے بجلی کا ایک یونٹ 50 روپے کا ہوگیا ہے، اس ملک کو انتخابات اور اصلاحات کی ضرورت ہے، لوٹوں کی نہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

