Advertisement

جھوٹا بیانیہ بنانے کیلئے سائفر کو استعمال کیا گیا، بلال اظہر کیانی

بلال اظہر کیانی

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت اور توانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ جھوٹا بیانیہ بنانے کیلئے سائفر کو استعمال کیا گیا۔

بلال اظہر کیانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ آئین روندتا اور توڑنا چئیرمین پی ٹی آئی کی سیاست ہے، سابق وزیر اعظم نے آئینی طریقے سے ہٹائے جانے پر سائفر کا ڈراما رچایا، انہوں نے اپنی سیاست چمکانے کے لئے ملکی مفاد دسو پر لگایا۔

انہوں نے کہا کہ جھوٹ سائفر کی بنیاد پر غیر آئینی طریقے سے اسملبیاں توڑی گئی، محمد نواز شریف کو سازش کے ذریعے ہٹایا گیا۔

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر نے کہا کہ اعظم خان کے ساتھ آڈیو لیک ہوئی جس میں جھوٹے شخص نے کہا کہ اس سائفر پر کھیلنا ہے، ان ایونٹس کی تاریخیں اہم ہیں، مسلط شدہ وزیراعظم کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا۔

انکا کہنا تھا کہ آٹھ مارچ کے بعد اس سائفر پر کوئی بات نہیں کی گئی، جب یقین ہو گیا کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے گی تو سائفر کو استعمال کیا، بائیس مارچ تک عدم بلال اظہر کیانی نے کہا کہ اعتماد پیش کرنا لازمی تھی نہ کر کے آئین شکنی کی، پچیس مارچ کو اجلاس بلایا مگر اس دن بھی تحریک پیش نہ ہو سکی۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ یہ شخص توشہ خانہ، فارن فنڈنگ میں بھاگتا ہے صرف ضمانتیں لینے عدالت آتا ہے، اب جو سنگین خلاف ورزی ہوئی ہے اس میں آرٹیکل چھ کی سزا بھی ہو سکتی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/410735/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/410735/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version