Advertisement

جی ڈی اے کا اپوزیشن لیڈر سندھ کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان

جی ڈی اے

جی ڈی اے کا اپوزیشن لیڈر سندھ کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان

سیاسی جماعتوں کے اتحاد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے اپوزیشن لیڈر سندھ کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ذات سے بڑھ کر عوام کیلئے امید پیدا کرنے کی کوشش کی، آج کی بیٹھک عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے، آنے والا وقت سندھ کے غریب لوگوں کا ہے، 15 سال سندھ میں تباہی اور بربادی کر دی گئی، ہم سندھ میں لوگوں کو امید دینگے۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہم نے زبان کی بنیاد پر کبھی تفریق کی بات نہیں کی، جی ڈی اے کے ساتھ ملکر مشترکہ اپوزیشن لیڈر لائیں گے۔

جی ڈی اے کے رہنما نے اپوزیشن لیڈر سندھ کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کیلئے ایم کیو ایم کو ووٹ دینگے، ایسی نگراں حکومت چاہتے ہیں جو شفاف الیکشن کرائے۔

 

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/456951/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/456951/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version