Advertisement

گورنر ہاﺅس سندھ میں آج ہونے والے آئی ٹی ٹیسٹ کی تیاریاں مکمل

گورنر ہاﺅس سندھ

گورنر ہاﺅس سندھ میں آج ہونے والے آئی ٹی ٹیسٹ کی تیاریاں مکمل

گورنر ہاﺅس سندھ میں آج ہونے والے آئی ٹی ٹیسٹ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

گورنر ہاﺅس کے ترجمان نے بتایا کہ گورنر ہاﺅس کے مرکزی لان میں کرسیاں لگادی گئی ہیں تاہم 10 ہزار نوجوان ٹیسٹ کے لئے آج گورنر ہاﺅس آئیں گے۔

ترجمان کے مطابق ایک سے 10000 رجسٹریشن نمبرز رکھنے والے امیدوار آج شام 6 بجے گورنر ہاﺅس میں ٹیسٹ دیں گے۔

گورنر ہاﺅس ترجمان کا کہنا ہے کہ والنٹیئرز کی تربیت بھی مکمل ہوگئی ہے تاہم وہ امیدواروں کی رہنمائی کریں گے۔

ترجمان نے بتایا کہ گورنر ہاﺅس کے باہر سیکیورٹی اور ٹریفک کے انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

ترجمان گورنر سندھ نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو آئی ٹی کی تربیت گورنرز اینی شیٹوکا سب سے اہم جزو ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ کا آغاز نوجوانوں کیلئے اچھی خبر ہے، آرٹیفیشل انٹیلی جنس، میٹاورس اور ویب تھری کورسز کر کے نوجوان 15 سے 20 لاکھ ماہانہ کما سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version