Advertisement

برطانوی پاکستانیوں کا 76واں یوم آزادی انتہائی جوش و جذبے سے منانے کا اعلان

یوم آزادی

برطانوی پاکستانیوں کا 76واں یوم آزادی انتہائی جوش و جذبے سے منانے کا اعلان

برطانیہ میں رہائش پذیر  پاکستانیوں  نے 76واں یوم آزادی انتہائی جوش و جذبے سے منانے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  معروف کاروبار ی و  سماجی شخصیات چوہدری رضوان سلہریا اور عاصم یوسف نے پاکستان کے 76ویں  یوم آزادی کے موقع پر اس کو انتہائی جوش و جذبے سے منانے کا اعلان  کیا۔

یوم آزادی کی مناسبت سے ایک پروگرام آرگنائز کیا جائے گا جس میں پاکستان اور کمیونٹی کی گراں قدر خدمات سر انجام دینے والے افراد کو ایوارڈز سے  نوازاجائے گا۔

چوہدری رضوان سلہریا اور عاصم یوسف نے جشن آزادی کے پروگرامز کے حوالے  سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں صحافیوں کو بتایا گیا کہ اس سال آئی بی پی سی کی طرف سے 30 مختلف  شعبوں میں نمایاں کام کے ذریعے اپنا مقام بنانے والے افراد کو ایوارڈز دئیے جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ پاکستان سے نمایاں شخصیات اس پروگرام میں شرکت کریں گی جس میں گلوکار اور دیگر ٹی وی و فلم کے افراد بھی شامل ہیں۔

Advertisement

پریس کانفرنس میں مزید بتایا گیا کہ اس سال بھی آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں لندن بھر کی آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/470398/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/470398/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version