Advertisement

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار

لاہور: دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد راولپنڈی میں خطرناک منصوبہ بندی کر رہے تھے، راولپنڈی سے گرفتار کیے گئے دہشت گردوں کا تعلق داعش، ٹی ٹی پی، اور بلوچ لبریش سے ہے۔

سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ دہشت گردوں سے بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، حفاظتی فیوز اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔

ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کی شناحت اجمل امین، فیروز، حامد بشیر اور اویس شاہ کے نام سے ہوئی، دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش جاری ہے۔

سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ رواں ہفتے 395 کومبنگ آپریشنز کے دوران 108 مشتبہ افراد گرفتار کیے اور کومبنگ آپریشنز میں 20940 افراد سے پوچھ کچھ کی گئی۔

حکام نے مزید کہا کہ سی ٹی ڈی محفوظ پنجاب کے ہدف پر عمل پیرا ہے، دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/482809/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/482809/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version