Advertisement

ژوب میں جام شہادت نوش کرنے والے تمام شہداء کی نماز جنازہ ادا

آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ژوب میں جام شہادت نوش کرنے والے تمام شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ژوب اور سوئی میں شہید ہونے والے تمام شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔

دہشتگردوں کے حملوں کو ناکام بنانے کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کی نماز ان کے آبائی علاقوں میں ادا کی گئی، تدفین کے موقع پر حاضر سروس و ریٹائرڈ فوجی افسروں اور جوانوں کے ساتھ شہدا کے عزیز و اقارب اور شہریوں نے شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان ہر قیمت پر مادر وطن سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ سیکیورٹی فورسز کا ژوب کینٹ میں کلیئرنس آپریشن مکمل ، 5 دہشت گرد ہلاک

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version