Advertisement

ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، خطہ پوٹھوہار،اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا ہے۔

اس دوران فیصل آباد میں 80، گوجرانوالہ 79، مری 49، اوکاڑہ 40، سیالکوٹ (سٹی 29، ایئرپورٹ 03)، چکوال 26، ساہیوال 16، گجرات 8، بہاولنگر، لاہور ایئرپورٹ 6، اسلام آباد (سید پور 5)، قصور3، لیہ، جوہرآباد، اٹک ایک ،مالم جبہ، کاکول 15، بالاکوٹ 9، راولاکوٹ 60 اور گڑھی دوپٹہ میں 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement

آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق دالبندین اورنوکنڈی میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version