Advertisement

چھٹیوں کا اعلان

چین کے نائب وزیر اعظم ہی لائفنگ تین روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ چین کے نائب وزیر اعظم سی پیک کی 10 سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔

سی پیک کی دسویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کیساتھ چینی نائب وزیراعظم، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

نائب چینی وزیر اعظم نے سی پیک اور پاک چین اقتصادی تعلقات میں اہم کردار ادا کیا، وہ سی پیک منصوبوں پر عمل درآمد میں بھی متحرک رہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے چینی نائب وزیر اعظم کے دورے کو دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے رابطوں کی اہم کڑی اور پاک چین دوستی کو مزید مضبوط بنانے کا عکاس قرار دیا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب غیر ملکی وفد کی پاکستان آمد کے باعث اسلام آباد میں 31 اور یکم اگست کوعام تعطیل کی سفارش کر دی گئی جبکہ ضلعی انتظامیہ نے دو چھٹیوں کی سمری وزرات داخلہ کو بھجوا دی۔

حکام کے مطابق معزز مہمانوں کی آمد پر اسلام آباد میں سیکیورٹی کے فول پروف غیر معمولی انتظامات کئے جائیں گے۔

وزرات داخلہ کی منظوری کے بعد چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری ہو گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/522768/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/522768/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version