Advertisement

انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں 7، 9 اور 10 محرم کو موبائل فون بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ساتویں محرم کا جلوس آج نکالا جائے گا۔

جلوس امام بارگاہ اثناؑ عشریہ سے برآمد ہو کر روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ ناصر العزاٗ پہنچ کر ختم ہو گا، جلوس کا روٹ مکمل طور پر سیل ہو گا۔

سیکیورٹی کے لئے چار ہزار سے زائد اہلکار تعینات کیے جائیں گے، جلوس کی سی سی ٹی وی کیمروں سے بھی نگرانی کی جائے گی۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/552243/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/552243/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version