بڑی شخصیت عہدے سے فارغ

حکومت کو ایک اور بڑا جھٹکا؛ پیپلزپارٹی کا اہم اعلان
الیکشن کمیشن ڈیپوٹیشن پر بطور ترجمان تعینات قراۃ العین کوعہدے سے ہٹا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی ترجمان قراۃ العین کو واپس وزارت اطلاعات بھیج دیا گیا۔
قراۃ العین وزارت اطلاعات سے ڈیپوٹیشن پر الیکشن کمیشن آئی تھیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے نئے ترجمان کا اعلان جلد متوقع ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/572392/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/572392/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

