Advertisement

میر ضیاء لانگو کا بغیر شیڈول ماتمی جلوس روٹ کا دورہ

میر ضیاء لانگو

میر ضیاء لانگو کا بغیر شیڈول ماتمی جلوس روٹ کا دورہ

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے نویں اور دسویں محرم الحرام کے جلوسوں اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں کا بغیر شیڈول دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے دورے کے دوران اپنے بیان میں کہا کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات ہے، 4000 پولیس کی نفری تعینات کی گئی ہے، ایف سی کے 12 پلاٹون بھی تعینات کیے گئے ہیں۔

میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ فوج کے بھی 2 پلاٹون سٹینڈ بائی رکھے گئے ہیں، الحمدللہ کوئی خطرے کی بات نہیں ہے، دشمن کے مکروہ عزائم کو عوام کے تعاون سے ناکام بناتے رہیں گے، عوام سے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ماضی کی طرح اس بار بھی بھرپور تعاون کی اپیل کرتے ہیں، ماضی کو دیکھتے ہوئے سیکیورٹی کے فل پروف اقدامات کیے گئے ہیں۔

 

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/666084/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/666084/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version