Advertisement

9 اور 10 محرم کو کن علاقوں میں موبائل سروس بند رہے گی؟ اہم خبر آ گئی

محرم میں موبائل فون سروس کی بندش سے متعلق پی ٹی اے کا اہم اعلان

9 اور 10 محرم کو کن علاقوں میں موبائل سروس بند رہے گی اس حوالے سے انتہائی اہم خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے محرم الحرام میں پنجاب کے 13 اضلاع کو حساس قرار دے دیا گیا جبکہ حساس اضلاع میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی۔

حساس اضلاع میں لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، جھنگ، بھکر، لیہ، ملتان، ساہیوال، چکوال، راجن پور، بہاولپور اور رحیم یار خان شامل ہیں۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے آرمی کی 73 اور رینجرز کی 80 کمپنیوں کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا۔ حساس اضلاع میں بنائے گئے ڈسٹرکٹ کنٹرول رومز کو صوبائی انٹیلیجنس سینٹر سے منسلک کیا جائے گا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/694540/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/694540/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version