راول ڈیم بھر گیا، الرٹ جاری

راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749.65 فٹ تک پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ راول ڈیم میں پانی کی سطح میں کمی کے لیے آج 4 تا 9 بجے تک ڈیم کے اسپل ویز کھلے رکھے جائیں گے، ڈیم کی سطح میں 1 فٹ تک کمی لائی جائے گی۔
جاری کر دیا گیا ہے۔ پیشگی تیاریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام رسپانس یونٹس، محکموں، مانیٹرنگ کیمپوں اور ریلیف کیمپس
این ڈی ایم اے نے کہا کہ اسپل ویز کھلے ہونے کے دوران دریائے کورنگ پار کرنے اور دریا میں جانے سے گریز کریں، شہری حفاظت پر مامور انتظامیہ اور اہلکاروں سے تعاون کریں۔
پولیس ریزرو اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی دریائے کورنگ کے کنارے تعینات کیا جائے گا۔
اسپل ویز کھولے جانے کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے اور دریائے کورنگ میں داخل ہونے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/756942/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/756942/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News