Advertisement

سرگودھا؛ مسافروں سے بھری گاڑی میں گیس سلنڈر دھماکا، 5 مسافر جاں بحق جبکہ 9 زخمی

  • محمد
  • شيئر

گیس سلنڈر دھماکا

سرگودھا؛ مسافروں سے بھری گاڑی میں گیس سلنڈر دھماکا، 7 مسافر جاں بحق جبکہ 7 زخمی

سرگودھا میں بھلوال کوٹمومن روڈ پر مسافروں سے بھری وین میں سلنڈر پھٹ گیا جس کے باعث 7 مسافر جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق مسافر وین میں گیس لیکج کے باعث اچانک آگ بھڑکی۔

ریسکیو اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے۔

زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھلوال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جاں بحق مسافروں کا مکمل جسم جلنے کے باعث شناخت میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔

Advertisement

سلنڈر گیس لیکج کے باعث جلنے والی گاڑی مکمل جل کر راکھ بن چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم کی کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کے انتظامات کرنے کی ہدایت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کرغزستان کا دورہ منسوخ
ن لیگ کی نئی نسل کی قیادت مریم نواز کر رہی ہیں، خواجہ آصف
کرغزستان کی تازہ صورتحال سامنے آ گئی
پاکستانی طلبہ پر تشدد؛ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کرغزستان روانہ
کرغزستان سے 140پاکستانی طلبہ کی لاہور واپسی، وزیر داخلہ نے استقبال کیا
Next Article
Exit mobile version