Advertisement

خیبر پختونخوا میں لڑکیوں کی تعلیم کی ابتر صورت حال

خیبر پختونخوا میں 29 لاکھ لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں۔

سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اسکول سے باہر لڑکیوں میں سے 74.4 فیصد کا تعلق ضم شدہ قبائلی اضلاع سے ہے، کے پی میں مجموعی طور پر 47 لاکھ بچے حصول تعلیم سے محروم ہیں۔

سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں دو کروڑ 30 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں۔

پاکستان ایجوکیشن نیٹ ورک کا کہنا ہے کہ گھر سے طویل فاصلہ اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی ڈراپ آوٹ کی اہم وجوہات ہیں، آئین آرٹیکل 25 ورک کے تحت 16 سال کی عمر تک کے بچوں کی مفت تعلیم کو یقینی بنایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانی پھنس گئے ، زندگیوں کو شدید خطرہ لاحق
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version