وزیرِ اعظم کا صدر مملکت کو مزاج پرسی کیلئے ٹیلی فون

وزیرِ اعظم کا صدر مملکت کو مزاج پرسی کیلئے ٹیلی فون
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو مزاج پرسی کیلئے ٹیلی فون کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی کی مزاج پُرسی کیلئے انہیں ٹیلی فون کیا اور انکی خیرت دریافت کی۔
ٹیلیفونک رابطے کے دوران وزیرِ اعظم نے صدر پاکستان کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔
اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے آپ کی مکمل اور جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔
وزیرِ اعظم کی جانب سے کیے گئے ٹیلی فون پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ان کا شکریہ ادا کیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/854843/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/854843/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

