Advertisement

انتخابات سے قبل چوہدری شجاعت حسین نے بڑا سرپرائز دے دیا

انتخابات سے قبل مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے بڑا سرپرائز دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ سندھ اور حیدرآباد ڈویژن سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔

ملاقات میں حیدرآباد کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔

چوہدری شجاعت حسین نے حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں کو حیدرآباد ڈویژن میں پاکستان مسلم لیگ کو مضبوط کرنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ق)  کے منشور کو عوام میں اجاگر کرنے کی ضرورت ہے تاکہ عوام پارٹی کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ الیکشن سے پہلے حیدرآباد ڈویژن میں میں خود آ کر پاکستان مسلم لیگ کی ترجمانی کروں گا۔

واضح رہے کہ ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری شافع حسین، پاکستان مسلم لیگ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عمر بشیر، سندھ سے تعلق رکھنے والے چوہدری مظہر الحق سینئر نائب صدر سندھ، ناصر بلوچ صدر حیدرآباد ڈویژن، عباس علی خواجہ جنرل سیکرٹری حیدرآباد ڈویژن اور عبدالقادر جیلانی شامل تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/878535/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/878535/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغان طالبان کا بلا اشتعال حملہ؛ پاک فوج کا بھرپور جواب، 200 سے زائد دہشتگرد ہلاک، 23 جوان شہید
مزید اشتعال انگیزی قطعی برداشت نہیں کی جائے گی، انتہائی سخت جواب دیا جائیگا، وزارت خارجہ کی وارننگ
انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈالا ! خواجہ آ صف کا مودی کی تصویر کے ساتھ افغان حکومت پر طنز
راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، کل سے تمام اسکول کھل جائیں گے
افغان جارحیت ناقابل قبول، پاکستان خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، صدر آصف زرداری
نمک حرام ، کس نے تجھے گلے لگایا تھا ؟ نغمہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version