Advertisement

آگے بڑھنے کیلئے نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کرنا ہو گا، راناثنااللہ

رانا ثناء اللہ

وزیر داخلہ راناثنااللہ خان نے کہا ہے کہ گے بڑھنے کیلئے نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کرنا ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ راناثنااللہ خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اب کہتے ہیں الیکشن ہے ہمارے ساتھ یہ نہیں ہونا چاہیے، مئی کو جو کچھ کیا اب کہتے ہیں ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی، آگے بڑھنے کیلئے نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کرنا ہو گا، 14 ماہ کی حکومت مشکل تھی، جو ان لوگوں نے کیا انہیں سزا ملے گی۔

راناثنااللہ نے کہا کہ 9 مئی کو شہداء کی بے حرمتی کی گئی، نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا، (ن) لیگ نے ملک کو ہر بحران سے نکالا، ملک آج بھی بحران میں ہے، پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچا لیا گیا ہے، فتنہ کہتا ہے مخالفین کے ساتھ بیٹھ نہیں سکتا، ملک کے آگے بڑھنے میں ن لیگ کی قیادت کا کردار ہے، 2018 کا الیکشن چرایا گیا اور فتنے کو مسلط کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ فتنے نے ملک میں 4 سال کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا، خدمت کا سفر ن لیگ کا اثاثہ ہے، ستیانہ روڈ بننے سے فیصل آباد سے لاہور کا سفر آدھارہ جائے گا، آج 10 ارب کی لاگت کے 2 منصوبوں کا افتتاح ہوا ہے، منصوبوں کی تکمیل سے ترقی کا پہیہ تیز ہو گا، پہلا منصوبہ فیصل آباد ستیانہ بائی پاس کا ہے، منصوبوں سے عوام کو سفری سہولتیں میسر آئیں گی، دوسرا منصوبہ فیصل آباد کا رنگ روڈ ہے۔

 

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/902410/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/902410/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version